: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 14 اگست ( ایجنسیز) آ ٹھو یں جما عت کے طلبہ کو قو می اسکا لر شپ مہیا کر وا نے کے سلسلہ میں 2 نو مبر کو قو می میر ٹ اسکا لر شپ ٹسٹ ہو گا ۔ تلنگا نہ اگز امینیشن بو ر ڈ کے ڈ ائر کٹر
منمد ار یڈی نے بتا یا کہ امتحا ن کے اوقا ت 10 بجے دن تا ایک بجے د و پہر ہو ں گے۔ امتحا ن میں شر کت کے خوا ہش مند یکم نو مبر تک در خوا ستیں د ا خل کر سکتے ہیں۔ سا نو یں جما عت کے امتحا ن میں 55 فیصد نمبر ا ت حا صل کر نے وا لے طلبہ اس امتحا ن میں شر کت کے اہل ہیں ۔